یعوق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

یعوق (Ya'uq) (عربی: يعوق) ایک دیوتا تھا جس کی پوجا نوح علیہ السلام] کے وقت میں ہوتی تھی۔ قرآن میں (71:23) میں حضرت نوح علیہ السلام کے وقت میں دیوتا کے طور پر ذکر ہے۔

قرآن - وَقَالُوا لَا تَذَرُنَّ آلِهَتَكُمْ وَلَا تَذَرُنَّ وَدًّا وَلَا سُوَاعًا وَلَا يَغُوثَ وَيَعُوقَ وَنَسْرًا۔ سورہ نوح۔ اردو ترجمہ (حضرت شاه عبِد القادر) "اور بولے، نہ چھوڑہو اپنے معبودوں کو، اور نہ چھوڑیو ود نہ سواع نہ یغوث اور یعوق اور نسر کو۔"

حوالہ جات[ترمیم]

Incomplete-document-purple.svg یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔
‘‘http://ur.wikipedia.org/w/index.php?title=یعوق&oldid=736669’’ مستعادہ منجانب