یغوث
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
| مضامین علم الاساطیر بسلسلۂ |
| زرخیز ہلال |
|---|
|
*بین النہرین علم الاساطیر
|
| قبل اسلام معبودان عرب |
یغوث (Yaghuth) (عربی "وہ مدد کرتا ہے" يغوث) قرآن میں (71:23) میں حضرت نوح علیہ السلام کے وقت میں دیوتا کے طور پر ذکر ہے۔
قرآن - وَقَالُوا لَا تَذَرُنَّ آلِهَتَكُمْ وَلَا تَذَرُنَّ وَدًّا وَلَا سُوَاعًا وَلَا يَغُوثَ وَيَعُوقَ وَنَسْرًا۔ سورہ نوح۔ اردو ترجمہ (حضرت شاه عبِد القادر) "اور بولے، نہ چھوڑہو اپنے معبودوں کو، اور نہ چھوڑیو ود نہ سواع نہ یغوث اور یعوق اور نسر کو۔"
حوالہ جات [ترمیم]
یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔