ابابیل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف
اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف

ابابیل

 

اسمیاتی درجہ خاندان[1][2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P105) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت بندی
طبقہ:
عصفوری نسل
سائنسی نام
Hirundinidae[1][2][4][5][3][6][7][8]  ویکی ڈیٹا پر (P225) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Nicholas Aylward Vigors ، 1825  ویکی ڈیٹا پر (P225) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
  ویکی ڈیٹا پر (P935) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ابابیل عربی زبان سے اسم جمع ہے جس کا واحد نہیں ہوتا۔ اردو میں بطور واحد ہی مستعمل ہے۔ جمع  : اَبابِیلیں۔

اس پرندے کا تعلق عصفوری نسل پرندوں کے گروہ خُطافخن سے ہے۔ اس پرندے کی امتیازی خصوصیت یہ ہے کہ یہ اُڑتے اُڑتے بھی کھا سکتا ہے۔ اس کی لمبائی 18 سے 20 سینٹی میٹر تک ہوتی ہے، یہ اپنا گھونسلا عموماً پرانی عمارتوں کی چھت پر بناتا ہے۔

ابابیل کی عمومی غذا کیڑے مکوڑے ہوتی ہے، یہ پرندہ نر اور مادہ دونوں طرح کا ہوتا ہے اور دونوں جوڑے عموماً ایک ساتھ اڑتے ہیں۔ مٹی اور گھاس کو ملا کر گھونسلا بناتا ہے اور اسے پرانی عمارتوں کی چھتوں پر نصب کرتا ہے۔ مادہ ابابیل چار انڈے دیتی ہے اس کا انڈا نقطہ دار ہوتا ہے۔

ابابیل پرندہ ہجرت کرنے میں مشہور ہے، لیبیا، ایران اور شام کے علاقوں سے 60 سے 80 پرندوں پر مشتمل جھنڈ کی شکل میں یورپی ممالک کی طرف ہجرت کر جاتے ہیں اور وہیں انڈے بچے دیتے ہیں۔ اسی طرح سوڈان سے جنوبی افریقا بھی ہجرت کرتے ہیں۔ عراق کے شہر موصل میں بڑی تعداد میں پائے جاتے ہیں۔ یہ بھی کہا جاتا ہے کہ پرندہ 70 / 80 سال اپنا گھونسلا نہیں چھوڑتا اور اسے محفوظ رکھتا ہے۔

شاعری میں تذکرہ[ترمیم]

~ ہم ابابیلوں سے لیکن کس لیے مانگیں مدد

جب کہ تو خود ہے ہماری فتح و نصرت کی دلیل[9]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب پ ربط : ITIS TSN  — اخذ شدہ بتاریخ: 19 ستمبر 2013 — عنوان : Integrated Taxonomic Information System — شائع شدہ از: 1998
  2. ^ ا ب پ ربط : ITIS TSN  — عنوان : IOC World Bird List Version 6.3https://dx.doi.org/10.14344/IOC.ML.6.3
  3. ^ ا ب پ ربط : ITIS TSN  — عنوان : IOC World Bird List. Version 7.2https://dx.doi.org/10.14344/IOC.ML.7.2
  4. ^ ا ب پ مکمل کام یہاں دستیاب ہے: http://www.worldbirdnames.org/DOI-6/master_ioc_list_v6.4.xls — عنوان : World Bird List —  : اشاعت 6.4 — https://dx.doi.org/10.14344/IOC.ML.6.4
  5. ^ ا ب پ مکمل کام یہاں دستیاب ہے: http://www.worldbirdnames.org/DOI-6/master_ioc_list_v6.4.xls — عنوان : IOC World Bird List Version 7.1https://dx.doi.org/10.14344/IOC.ML.7.1
  6. ^ ا ب پ مکمل کام یہاں دستیاب ہے: http://www.worldbirdnames.org/DOI-6/master_ioc_list_v6.4.xls — عنوان : IOC World Bird List Version 7.3https://dx.doi.org/10.14344/IOC.ML.7.3
  7. ^ ا ب پ مکمل کام یہاں دستیاب ہے: http://www.worldbirdnames.org/DOI-6/master_ioc_list_v6.4.xls — عنوان : IOC World Bird List Version 8.1https://dx.doi.org/10.14344/IOC.ML.8.1
  8.   ویکی ڈیٹا پر (P830) کی خاصیت میں تبدیلی کریں"معرف Hirundinidae دائراۃ المعارف لائف سے ماخوذ"۔ eol.org۔ اخذ شدہ بتاریخ 9 مارچ 2024ء 
  9. ( 1931ء، بہارستان، 60 )