اہرامات جیزہ
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
| منف اور اہرامات- جیزہ کا اہرامی میدان دہشور | |
|---|---|
| عالمی ثقافتی ورثہ | |
|
|
|
| ملک | |
| قسم | ثقافت |
| شرائط | i, iii, vi |
| حوالہ | 86 |
| علاقہ** | عربستان |
| تاریخِ شمولیت | |
| شمولیت | 1979 (3rd اجلاس) |
| * عالمی ثقافتی ورثہ کی فہرست میں مندرج نام ** یونیسکو کا علاقہ |
|
اَہرامِ جیزہ مصر کے پایۂ تخت قاہرہ کے قریب واقع ایک آثارِ قدیمہ ہے ۔ یہ اَہرامات جیزہ سطح مرتفع پر واقع ہیں ۔ یہ مصر کے قدیم یادگاروں میں سے ایک ہے ۔ یہاں خصوصاً اَہراماتِ عظیم کے نام سے تین اہرامات اور ابوالہولِ عظیم کے نام سے ایک بڑا مجسمہ بھی موجود ہیں ۔ دریائے نیل کے کنارے پر واقع شہرِ جیزہ سے آٹھ کلو میٹر اور قاہرہ سِٹی سینٹر سے پچیس کلو میٹر جنوب مغرب میں یہ واقع ہیں ۔
بیرونی روابط[ترمیم]
- 3D model of the pyramids for use in Google Earth
- Pyramid Photographs on GlobalAmity.net
- digital.egypt - QTVR fullscreen panoramas on Giza Plateau
- Pyramids in Giza Pictures of Giza Pyramids published under Creative Commons License
| ویکیمیڈیا العام میں اہرامات جیزہ سے متعلق وسیط موجود ہے۔ |