مصوت

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
مصوت کی ادائیگی

مصوت (مُصَوّت) یا حروفِ عِلَّت (vowel) حروف کا ایک مجموعہ یا قسم ہے جو دیگر حروف (ہمخوان) سے جب ملتے ہیں تو ان کے آواز میں تبدیلی پیدا ہوتی ہے۔اردو (عربی خطات) میں سات مصوت ہیں جو ي،ے،ا،و،زبر،زیر،پیش ہیں اور کہی لوگ تشدید ،مد اور جزم کو بھی مصوت حروف ٹھہراتے ہیں۔

Incomplete-document-purple.svg یہ ایک اہم اور نہایت ضروری مضمون ہے۔ برائے کرم آپ اس میں اضافہ کریں اور مزید سنوارے ۔ اس میں اضافہ کر کے آپ پڑھنے والوں اور ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔
‘‘http://ur.wikipedia.org/w/index.php?title=مصوت&oldid=931597’’ مستعادہ منجانب