ادارہ برائے ملکیتی حقوق دانش پاکستان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ادارہ برائے ملکیتی حقوق دانش پاکستان (انگریزی: Intellectual Property Organisation of Pakistan) ، حکومت پاکستان کی وزارت تجارت (پاکستان) کے ماتحت، حقوق نقل، نشان تجارہ، سند ایجاد اور دیگر عمومی قسم کے ملکیتی حقوق دانش کے قواعد و ضوابط سے متعلقہ ایک خود مختار ادارہ ہے۔