اذلان شاہ ہاکی کپ
وکیپیڈیا سے
اذلان شاہ کپ ہاکی کا بین الاقوامی مقابلہ ہے جو ملائشیا میں منعقد ہوتا ہے۔ اس کا آغاز 1983ء میں بطور دو سالہ مقابل ہوا۔ 1998ء سے یہ سالانہ کھیلا جاتا ہے۔ اس کا نام ملائشیا کے نویں بادشاہ سلطان اذلان شاہ پر رکھا گیا ہے، جو ہاکی کا شوقین تھا۔ پاکستان نے یہ مقابل 1999ء، 2000ء، اور 2003ء، میں جیتا۔
[ترمیم] نتائج
| سال | جیت | دوسرا | تیسرا | چوتھا |
|---|---|---|---|---|
| 1983 | آسٹریلیا |
پاکستان |
بھارت |
ملائشیا |
| 1985 | بھارت |
ملائشیا |
پاکستان |
ہسپانیہ |
| 1987 | مغربی جرمنی |
پاکستان |
برطانیہ |
ملائشیا |
| 1991 | بھارت |
پاکستان |
CIS |
نیوزی لینڈ |
| 1994 | انگلستان |
پاکستان |
آسٹریلیا |
ملائشیا |
| 1995 | بھارت |
جرمنی |
نیوزی لینڈ |
ہسپانیہ |
| 1998 | آسٹریلیا |
جرمنی |
جنوبی کوریا |
نیوزی لینڈ |
| 1999 | پاکستان |
جنوبی کوریا |
جرمنی |
کینیڈا |
| 2000 | پاکستان |
جنوبی کوریا |
بھارت |
ملائشیا |
| 2001 | جرمنی |
جنوبی کوریا |
آسٹریلیا |
پاکستان |
| 2003 | پاکستان |
جرمنی |
نیوزی لینڈ |
جنوبی کوریا |
| 2004 | آسٹریلیا |
پاکستان |
جنوبی کوریا |
جرمنی |
| 2005 | آسٹریلیا |
جنوبی کوریا |
پاکستان |
نیوزی لینڈ |
| 2006 | نیدرلینڈز |
آسٹریلیا |
بھارت |
نیوزی لینڈ |
| 2007 | آسٹریلیا |
ملائشیا |
بھارت |
جنوبی کوریا |
| 2008 | Argentina |
بھارت |
نیوزی لینڈ |
پاکستان |
| 2009 | بھارت |
ملائشیا |
نیوزی لینڈ |
پاکستان |
| 2010 Details |
آسٹریلیا |
ملائشیا |
||
| 2011 Details |
فیصلہ طلب | فیصلہ طلب | فیصلہ طلب | فیصلہ طلب |