اراضی رقبہ کی اکائیاں (پاکستان)
اراضی کا رقبہ ناپنے کے پاکستان میں عام استعمال ہونے والی اکائیاں اور ان کے اعشاری نظام میں برابر کا جدول دیا ہے۔ پاکستان کے علاوہ ان کا استعمال برصغیر میں بھی ہوتا ہے اور اردو کتابوں میں ملتا ہے۔
رقبہ اکائی | انگریزی کلمہ نویسی |
برابر | اعشاری نظام میں برابر |
---|---|---|---|
مرلہ (اکائی) | marla | 25.2929 square meters = 25.2929 m2 25.2929 مربع میٹر | |
کنال (اکائی) | kanal | 20 مرلہ | 605 square yards 505.857 square metres 505.857 مربع میٹر |
ایکڑ | acre | 8 کنال | 4046.87 square metres 4046.87 مربع میٹر |
مربعہ | murabba | 25 ایکڑ | 101171.6 square metres 101171.6 مربع میٹر |
- مرلہ کی قدر میں مختلف علاقوں میں اختلاف ہے۔ راولپنڈی ،فیصل آباد اور اس کے نواح میں اس کی قدر 272 مربع فُٹ (25.27 مربع میٹر) بتائی جاتی ہے، جبکہ کچھ علاقوں (بمطابق رسول انجینرنگ کالج) میں 225 مربع فُٹ (20.903 مربع میٹر) سمجھی جاتی ہے۔
- ایکڑ کی بین الاقوامی قدر 4046.85642 مربع میٹر سمجھی جاتی ہے۔