ارسٹوفیز

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

Aristophanes

Aristophanes.jpg

پیدائش : 445ق م

انتقال: 384ق م

یونان قدیم کا طربیہ ڈراما نویس ۔ چالیس سے زیادہ ڈرامے لکھے۔ لیکن صرف سات محفوظ رہے۔ ہر ڈرامے کا موضوع ہم عصر سیاسی و معاشرتی زندگی ہے۔ قدامت پسند تھا اور سقراط کا مخالف ۔ ایک طنزیہ اور مزاحیہ ڈرامے بادل میں سقراط کا مزاق اڑایا۔ ہمشیہ اپنے دور کی بڑی بڑی شخصیتوں کو تضحیک کا نشانہ بنایاتھا۔

ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
ساتھی منصوبے
آلات
دیگر زبانیں