ارنسٹ ایلڈروک

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ارنسٹ ایلڈروک
ذاتی معلومات
پیدائش4 اپریل 1886ء
برسٹل، انگلینڈ
وفات26 اگست 1917 (عمر 31 سال)
پیرون, سومے, فرانس
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازینامعلوم
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ فرسٹ کلاس
میچ 2
رنز بنائے 7
بیٹنگ اوسط 2.33
100s/50s -/-
ٹاپ اسکور 5
گیندیں کرائیں 0
وکٹ 0
بالنگ اوسط -
اننگز میں 5 وکٹ 0
میچ میں 10 وکٹ 0
بہترین بولنگ -
کیچ/سٹمپ -/-
ماخذ: [1]

ارنسٹ ایورٹ گلیڈسٹون ایلڈروک (پیدائش:4 اپریل 1886ء)|(انتقال: 26 اگست 1917ء) ایک انگریز کرکٹ لھلاڑی تھا جو 1908ء میں گلوسٹر شائر کے لیے دائیں ہاتھ کے بلے باز کے طور پر کھیلا تھا [1] وہ برسٹل میں پیدا ہوا تھا ایلڈروک نے نچلے آرڈر کے بلے باز کے طور پر وورسٹر شائر کے خلاف ڈیبیو کیا، جس کے خلاف انھوں نے دو اننگز میں صرف 7رنز بنائے جبکہ ان کی ٹیم کو 225 رنز سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ اس نے اگلا گیم کھیلا، اپنے پہلے اور نارتھمپٹن شائر کے خلاف 3دن بعد لیکن میچ ڈرا ہونے سے پہلے اس نے اپنی واحد اننگز میں صفر پر سکور کیا۔ 1914ء میں اس نے سفولک کے لیے ابتدائی بلے باز کے طور پر مائنر کاؤنٹی کے دو کھیل کھیلے۔ [1]

انتقال[ترمیم]

ایلڈروک پہلی جنگ عظیم میں 26 اگست 1917ء کو سومے پر پیرون کے مقام پر انتقال کر گیا۔ اس کی عمر 31 سال تھی۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب "Ernest Alderwick"۔ www.cricketarchive.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 دسمبر 2014