ارنسٹ نیدھم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ارنسٹ نیدھم
ذاتی معلومات
تاریخ پیدائش 21 جنوری 1873(1873-01-21)
مقام پیدائش وٹنگٹن مور، چیسٹرفیلڈ, انگلینڈ
تاریخ وفات 8 مارچ 1936(1936-30-80) (عمر  63 سال)
مقام وفار چیسٹرفیلڈ, انگلینڈ
پوزیشن لیفٹ ہاف
یوتھ کیریئر
واورلی
سٹیولے وانڈررز
سینئر کیریئر*
سال ٹیم ظہور (گول)
1889–1891 سٹیولے
1891–1909 شیفیلڈ یونائیٹڈ 464 (49)
قومی ٹیم
1894–1902 انگلینڈ 16 (3)
* Senior club appearances and goals counted for the domestic league only

ارنسٹ نیدھم (پیدائش: 21 جنوری 1873ء) | (انتقال: 8 مارچ 1936ء) ایک انگریز فٹ بالر اور کرکٹ کھلاڑی تھا۔ انھوں نے انگلینڈ کے لیے سولہ بین الاقوامی فٹ بال میچ کھیلے اور 1901 میں ٹیم کی کپتانی کی۔ وہ ایک شاندار لیفٹ ہاف تھا جو 1891ء سے 1910ء تک شیفیلڈ یونائیٹڈ کے لیے کھیلا۔ انھوں نے 1892-93ء کی ان کی پروموشن مہم میں اہم کردار ادا کیا اور پھر 1895ء سے 1905ء تک ان کی ٹیم کی قیادت کی۔ ان کی کپتانی میں یونائیٹڈ نے 1898ء میں فٹ بال لیگ فرسٹ ڈویژن اور 1899ء اور 1902ء میں ایف اے کپ جیتا تھا۔ انھوں نے 1901ء سے 1912ء تک ڈربی شائر کے لیے اول درجہ کرکٹ کھیلی۔

انتقال[ترمیم]

ان کا انتقال 8 مارچ 1936ء کو چیسٹرفیلڈ، انگلینڈ میں 63 سال کی عمر میں ہوا۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]