اسرار رشید
اسرار رشید | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 14 مارچ 1983ء (41 سال) |
شہریت | مملکت متحدہ |
عملی زندگی | |
پیشہ | عالم |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی |
درستی - ترمیم |
شیخ اسرار رشید پاکستانی نژاد برطانوی اسلامی اسکالر ہیں جو برمنگھم، برطانیہ میں مقیم ہیں۔ اسے شہرت اس وقت ملی جب اس نے مانچسٹر یونیورسٹی میں "اسلام اور عیسائیت" کے مباحثے میں زہر پیا۔[1]>
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ "تمہیں تمہارے نبی ﷺ پر بھروسہ ہے تو یہ زہر پی کر دکھائو"۔ dailyausaf.com