اصول شمول استشنا
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
| اصطلاح | term |
|---|---|
|
شمول |
inclusion |
مجموعہ A میں ارکان کی تعداد کو
لکھتے ہوئے، مجموعہ جات A اور B کے اتحاد
میں ارکان کی تعداد ہو گی
جہاں
سے مراد مجموعہ جات A اور B کا تقاطع ہے۔ یعنی دونوں مجموعہ جات کے تمام ارکان کو شامل کرنا ہے مگر اگر کوئی رکن دو دفعہ آ رہا ہو تو اسے ایک بار شامل کرنا ہے اور دوسری بار استشنا کرنا ہے۔
اسی طرح تین مجموعہ جات A, B, C, کے لیے،
اگر کائناتی مجموعہ کو U کی علامت دیں، اور مجموعہ A کے متمم کو
، تو یہ قاعدہ یوں بھی لکھا جا سکتا ہے:
حوالہ جات [ترمیم]
E=mc2 اردو ویکیپیڈیا پر ریاضی مساوات کو بائیں سے دائیں LTR پڑھیٔے ریاضی علامات


