مندرجات کا رخ کریں

اعجاز اکرم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

اعجاز اکرم لاہور یونیورسٹی آف مینجمنٹ سائنسز (لمز) میں مذہب اور سیاسیات کے ایسوسی ایٹ پروفیسر رہے ہیں۔ وہ اس وقت 7 دسمبر 2021 سے رحمت للعالمین اتھارٹی کے چیئرپرسن ہیں۔[1][2][3]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "ڈاکٹر اعجاز اکرم: رحمت للعالمین اتھارٹی کے سربراہ کون ہیں" – www.bbc.com سے 
  2. "رحمت العالمین اتھارٹی کے نئے سربراہ اعجاز اکرم مقرر، نیا تنازعہ کھڑا ہوگیا"۔ Aaj.tv۔ 8 دسمبر، 2021 
  3. "ڈاکٹر اعجاز اکرم نیشنل رحمت للعالمین ﷺاتھارٹی کے چیئرمین مقرر"۔ 7 دسمبر، 2021