الاذکار
کتاب الاذکار: وہ کتابیں ہیں جن میں آنحضور ﷺسے منقول دعائیں اور اذکار جمع کیے گئے ہوں جیسے ابن الجزری کی ”الحصن الحصین“ اور نووی کی ”الاذکار“ محمد بن سلیمان کی دلائل الخیرات۔ ملا علی قاری کی حزب الاعظم اور امام نسائی کی عمل الیوم واللیلۃ وغیرہ ہیں۔[1]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ مرقاۃ المفاتیح شرح مشکوۃ المصابیح،ملا علی قاری جلد اول صفحہ51 مکتبہ رحمانیہ لاہور