صوبہ الحدود الشماليہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(الحدود الشماليہ سے رجوع مکرر)
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
صوبہ الحدود الشماليہ
Saudi Arabia - Al Hudud ash Shamaliyah province locator.png
عمومی معلومات
صوبہ کا صدر مقام عرعر
صدر صوبہ (امیر) عبداللہ بن عبدالعزيز بن مساعد
رقبہ 127,000 (چھٹا) مربع کلومیٹر
آبادی 237,100 (تیرہواں)


الحدود الشماليہ (عربی: منطقة الحدود الشمالية‎) شمالی سرحد کے نام پکارا جانے والا یہ صوبہ سعودی عرب کا شمالی صوبہ ہے، جو عراق سے ملحق ہے۔ صوبہ کے مغرب میں سعودی صوبہ الجوف، جنوب میں حائل، جنوب مشرق میں الشرقیہ اور مشرق اور شمال میں عراق واقع ہے۔ صوبہ کا کل رقبہ 127,000 مربع کلومیٹر اور آبادی لگ بھگ 237,100 (1999ء) ہے۔ صوبائی صدرمقام عرعر ('Ar'ar) ہے۔


مزید پڑھیں [ترمیم]

سعودی عرب کے صوبے