الفریڈ اعظم
Appearance
(الفریڈاعظم سے رجوع مکرر)
| |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(قدیم انگریزی میں: Ælfrēd Micela) | |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | سنہ 849ء [1][2][3][4][5] وانٹیج |
||||||
وفات | 26 اکتوبر 899ء (49–50 سال)[6] ونچیسٹر |
||||||
مدفن | ونچیسٹر | ||||||
شہریت | ویسکس | ||||||
عارضہ | مرض کروہن مرگی [7] |
||||||
اولاد | ایڈورڈ ایلڈر [8] | ||||||
والد | ایتھلوولف [9][8] | ||||||
والدہ | اوسبرح [8] | ||||||
خاندان | خاندان ویسکس | ||||||
مناصب | |||||||
شاہ انگلستان (1 ) | |||||||
برسر عہدہ 23 اپریل 871 – 26 اکتوبر 899 |
|||||||
| |||||||
دیگر معلومات | |||||||
پیشہ | سیاست دان ، مصنف [5]، شاہی حکمران | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | قدیم انگریزی | ||||||
درستی - ترمیم |
انگریز بادشاہ 871ء میں علاقہ ویسکس کے تخت پر بیٹھا لیکن اپنی بہادری اور لیاقت سے پورے انگلستان کا بادشاہ بن گیا۔ ڈنمارک کی حملہ آور فوجوں سے کئی بار جنگ کی اور 878ء میں اڈنگٹن کے مقام پر انھیں شکست فاش دی۔ 885ء میں لندن پر قبضہ کیا اور اینگلیز اور سیکسن قبائل کو مطیع کیا۔
ویکی ذخائر پر الفریڈ اعظم سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- ↑ جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/118637681 — اخذ شدہ بتاریخ: 14 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ عنوان : Альфредъ Великій — بنام: Alfred the Great — ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6zk5dt0 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ عنوان : Альфредъ Великій — بنام: Alfred the Great — ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6zk5dt0 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ Alfred
- ^ ا ب عنوان : Library of the World's Best Literature — مکمل کام یہاں دستیاب ہے: https://www.bartleby.com/lit-hub/library
- ↑ اشاعت دوم — صفحہ: 80
- ↑ عنوان : Did all those famous people really have epilepsy? — جلد: 6 — صفحہ: 115-39 — شمارہ: 2 — https://dx.doi.org/10.1016/J.YEBEH.2004.11.011 — https://pubmed.ncbi.nlm.nih.gov/15710295
- ^ ا ب پ عنوان : Kindred Britain
- ↑ عنوان : Альфредъ Великій