الیگزینڈر بیل (کرکٹر)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
الیگزینڈر بیل
ذاتی معلومات
مکمل نامالیگزینڈر پیٹرک بیل
پیدائش23 فروری 1915(1915-02-23)
روساریو, سانتا فے, ارجنٹائن
وفات12 اپریل 1956(1956-40-12) (عمر  41 سال)
آکسفورڈ، اوکسفرڈشائر، انگلینڈ
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
1946–1949ہرٹ فورڈ شائر
1934نارتھمپٹن شائر
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ فرسٹ کلاس
میچ 3
رنز بنائے 37
بیٹنگ اوسط 6.16
100s/50s –/–
ٹاپ اسکور 24
گیندیں کرائیں
وکٹ
بالنگ اوسط
اننگز میں 5 وکٹ
میچ میں 10 وکٹ
بہترین بولنگ
کیچ/سٹمپ 2/–
ماخذ: Cricinfo، 17 نومبر 2011

الیگزینڈر پیٹرک بیل (پیدائش:23 فروری 1915ء)|(انتقال:12 اپریل 1956ء) ایک ارجنٹائن میں پیدا ہونے والا انگریز کرکٹ کھلاڑی اور رگبی یونین کا کھلاڑی تھا۔ بیل دائیں ہاتھ کے بلے باز تھے اور نارتھمپٹن سینٹس رگبی ٹیم کے لیے سنٹر کھیلتے تھے۔ وہ روزاریو ، سانتا فے میں پیدا ہوا تھا۔ بیل نے نارتھمپٹن شائر کے لیے 1934ء کاؤنٹی چیمپین شپ میں وورسٹر شائر ، مڈل سیکس اور گلیمورگن کے خلاف تین اول درجہ کھیلے۔ [1] ان تینوں میچوں میں انھوں نے 6.16 کی اوسط سے مجموعی طور پر صرف 37 رنز بنائے جس میں 24 کے اعلی سکور تھے [2] بعد میں اس نے 1946ء اور 1949ء کے درمیان ہرٹ فورڈ شائر کے لیے 13 مائنر کاؤنٹی چیمپئن شپ میں شرکت کی۔ [3]

انتقال[ترمیم]

بیل کا انتقال 12 اپریل 1956ء کو دماغی صدمے سے آکسفورڈ، آکسفورڈ شائر میں 41 سال کی عمر میں ہوا۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "First-Class Matches played by Alexander Bell"۔ CricketArchive۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 نومبر 2011 
  2. "First-class Batting and Fielding For Each Team by Alexander Bell"۔ CricketArchive۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 نومبر 2011 
  3. "Minor Counties Championship Matches played by Alexander Bell"۔ CricketArchive۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 نومبر 2011