امیر زادہ عمر شیخ
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
| وسط ایشیا کے مغل حکمران | |
| چنگیز خان | |
| چنگیز خان | |
| جوجی خان تولی خان اوکتائی خان چغتائی خان ہلاکو خان |
|
| قراچار نوئیاں | |
| امیر تیمور | |
| امیر تیمور | |
| امیر جلال الدین میراں شاہ امیر زادہ عمر شیخ شاہ رخ تیموری پیر محمد بن جہانگیر بن امیر تیمور خلیل سلطان الغ بیگ مرزا ابو سعید بن سلطان محمد بن میران شاہ بن امیر تیمور |
|
امیر زادہ عمر شیخ امیر تیمور کے دوسرے بیٹے تھے۔
فہرست |
حکومت [ترمیم]
امیر زادہ عمر شیخ امیر تیمور کی طرف سے ایران میں حکمران تھا۔
اہمیت [ترمیم]
امیر تیمور نے اپنی فتوحات کے دوران مرزا کو اندجان کا حکمران بنایا تاکہ مغلستان کے دروں کی رکھوالی کر سکے اور مغل حملہ آور نہ ہو سکیں۔ امیر تیمور نے اقرار کیا تھا کہ اگر اس کا یہ بیٹا اس سرحد پہ نہ ہوتا تو وہ اپنی فتوحات میں کبھی کامیاب نہ ہو سکتا۔
موت [ترمیم]
امیر زادہ عمر شیخ نے 1356ء میں وفات پائ۔ وہ اپنے والد کی زندگی میں ہی کردستان میں قلعہ قرمادون کے پاس تیر لگنے سے مارے گۓ۔
حوالہ جات [ترمیم]
قاضی محمد اقبال چغتائ : وسط ایشیا کے مغل حکمران۔ چغتائ ادبی ادارہ، لاہور۔ 1983ء۔ صفحہ 63-64۔