انبوہ تباہی ہتھیار

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

انبوہ تباہی ہتھیار (weapon of mass destruction / WMD) سے مراد ایک ایسے ہتھیار یا اسلحے کی ہوتی ہے جو لوگوں کی کثیر تعداد (اور دوسری زندہ مخلوقات) کو مار سکتا ہو اور اُنہیں خطیر ضرر پہنچاسکتا ہو، اور/یا انسان کے بنائے ہوئے ساختوں (مثلاً عمارات وغیرہ)، قدرتی ساختوں، یا بالعموم کرۂ حیات (biosphere) کو کافی نقصان پہنچا سکتا ہو۔

اِسے اسلحۂ عظیم تباہی، بڑی تباہی کا ہتھیار اور اسلحۂ انبوہ تباہی بھی کہاجاتا ہے۔


[ترمیم] نیز دیکھئے

ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
ساتھی منصوبے
آلات
دیگر زبانیں