انتباہی گھنٹا یا آگاہی گھڑیال (alarm clock) ایک قسم گھنٹا جو مخصوص وقت یا تاریخ پر گھنٹی دیتا ہے.
اِس قسم کی گھڑیا عموماً لوگوں کو اُن کی نیند سے جگانے کیلیے استعمال کی جاتی ہیں تاہم اکثر اوقات اِن کا استعمال بطورِ یادآور (reminder) بھی کیا جاتا ہے.
[ترمیم] مزید دیکھیے