انسان کے حقوق (کتاب)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
انسان کے حقوق (کتاب)
(انگریزی میں: Rights of Man ویکی ڈیٹا پر (P1476) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

مصنف تھامس پین   ویکی ڈیٹا پر (P50) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اصل زبان انگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P407) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
موضوع انقلاب فرانس   ویکی ڈیٹا پر (P921) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ اشاعت 1791  ویکی ڈیٹا پر (P577) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

انسان کے حقوق (رائٹس آف مین) (1791) تھامس پین کی ایک کتاب ہے جس میں 31 مضامین شامل ہیں۔ اس میں یہ موقف پیش کیا گیا ہے کہ جب حکومت اپنے لوگوں کے فطری حقوق کا تحفظ نہیں کرتی ہے تو عوامی سیاسی انقلاب لانا جائز ہو جاتا ہے۔ ان نکات کی بنیاد پر انھوں نے ا یڈمنڈ برک کی کتاب فرانس کے انقلاب پر تدبر و تفکر (1790) میں انقلاب فرانس کے خلاف آرا کے مقابلے اس تاریخ ساز انقلاب کا دفاع کیا ہے۔ یہ کتاب مارچ 1791 اور فروری 1792 میں دو حصوں میں شائع ہوئی تھی۔ [1][2]

مزید دیکھیے[ترمیم]

تھامس پین

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Taking Liberties – Star Items – Paine's Rights of Man"۔ 02 نومبر 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 دسمبر 2021 
  2. "Rights of Man"