انگس باربیری کا روزہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
انگس پہلے اور بعد میں (دائیں طرف بیٹھے ہیں)

انگس باربیری کا روزہ (انگریزی: Angus Barbieri's fast) نے جون 1965ء میں ایک طویل روزہ رکھا۔ یہ روزہ 382 دنوں کا تھا۔ روزے کے دوران انگس صرف چائے، کافی، سوڈا واٹر اور وٹامنز لیتے تھے۔ روزے سے اُن کا وزن 206 کلو گرام سے کم ہو کر 88 کلو گرام رہ گیا۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]