اوکل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

اوکل (Awakkule) ایک سرخ ہندی گروہ کا نام ہے۔ اس گروہ کے لوگ چھوٹے قد (Imp) کے ہوتے تھے مگر نہایتی طاقتور ہوتے تھے۔ یہ لوگ مددگار ہوتے تھے لیکن کچھ لوک کہانیوں میں یہ بھی آیا ہے کہ یہ لوگ مدد کے بہانے سے لوگوں سے فریب بھی کرتے تھے۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Native American Mythology A to Z, 2nd Ed, Pg- 8