اٹلس
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
| رائے دی گئی ہے کہ اس مضمون یا قطعے کو [[ایٹلس (کتاب)، ]] کے ساتھ ضم کردیا جائے۔ |
اٹلس نقشوں کی کتاب کو کہتے ہیں۔ الٹس کی مدد سے ہم مختلف ملکوں، شہروں اور جگہوں کو ڈھونڈ سکتے ہیں۔ اٹلس اپنی طرز کا دائرہ المعارف (Encyclopedia) بھی ہے۔ مختلف براعظم، سمندر، پہاڑ، دریا، جنگل، جانور اور آبادیاں ایک نقشے میں ڈھونڈی جا سکتی ہیں۔ تاریخ کو بھی بہتر انداز میں اٹلس کے ذریعے بہتر انداز میں دیکھا جاسکتا ہے۔
دنیا کے قدیم نقشے [ترمیم]
دنیا کے مشہور نقشے بنانے والے [ترمیم]
مشہور اٹلسیں [ترمیم]
یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔
| ویکیمیڈیا العام میں اٹلس سے متعلق وسیط موجود ہے۔ |