ایلن فورڈھم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ایلن فورڈھم
ذاتی معلومات
مکمل نامایلن فورڈھم
پیدائش (1964-11-09) 9 نومبر 1964 (عمر 59 برس)
بیڈفورڈ، بیڈفورڈشائر، انگلینڈ
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا میڈیم پیس گیند باز
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
1982–1989بیڈ فورڈ شائر
1986–1997نارتھمپٹن شائر
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ فرسٹ کلاس لسٹ اے
میچ 167 170
رنز بنائے 10,939 4,805
بیٹنگ اوسط 40.06 30.41
100s/50s 25/54 7/28
ٹاپ اسکور 206* 132*
گیندیں کرائیں 431 27
وکٹ 4 1
بولنگ اوسط 74.25 16.00
اننگز میں 5 وکٹ
میچ میں 10 وکٹ
بہترین بولنگ 1/0 1/3
کیچ/سٹمپ 117/– 43/–
ماخذ: Cricinfo، 15 جون 2022

ایلن فورڈھم (پیدائش:9 نومبر 1964ء بیڈفورڈ) [1] ایک سابق انگریز کرکٹ کھلاڑی ہے۔ وہ دائیں ہاتھ کے بلے باز تھے اور انھوں نے 1986ء سے 1997ء کے درمیان نارتھمپٹن شائر کاؤنٹی کرکٹ کلب کے لیے 167 فرسٹ کلاس میچ کھیلے ۔ [1] [2] انھوں نے اپنا کیریئر 40.06 کی بیٹنگ اوسط کے ساتھ ختم کیا اور 25 سنچریاں بنائیں۔ [1] ان کا سب سے زیادہ اسکور 1990ء میں ہیڈنگلے اسٹیڈیم میں یارکشائر کاؤنٹی کرکٹ کلب کے خلاف 206 تھا۔ ان کا بہترین سیزن 1991ء تھا جس میں 47.17 کی اوسط سے 1,840 رنز سامنے آئے۔ [3] کرکٹ سے ریٹائر ہونے کے بعد 1997ء میں انھوں نے انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ میں ہیڈ آف کرکٹ آپریشنز اول درجہ کرکٹ کا عہدہ سنبھالا۔ [4] [5]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب پ "Alan Fordham", Cricinfo, ESPN, retrieved 2010-05-15
  2. Culley, Jon (1995) "Fordham's defiance tips the balance", The Independent, 29 July 1995, retrieved 2010-05-15
  3. "Alan Fordham's batting statistics at Cricket Archive, retrieved July 2015" 
  4. Fordham, Alan (2003) "Backstage: Alan Fordham", The Guardian, 21 April 2003, retrieved 2010-05-15
  5. Pryor, Matthew (2007) "Umpire’s decision no longer final as ECB trial provides players with right to appeal", The Times, 11 April 2007, retrieved 2010-05-15