ایلیجینٹ ائیر ویز ایل ایل سی
ایلیجینٹ ائیر ویز ایل ایل سی | ||||
---|---|---|---|---|
|
||||
تاریخ آغاز | جنوری 1997 | |||
اسٹاک ایسکچینج | نیزڈیک (ALGT) | |||
ملک | ریاستہائے متحدہ امریکا | |||
ہب | فورٹ لاوڈرڈیل–ہالی ووڈ انٹرنیشنل ایئرپورٹ ، لاس اینجلس انٹرنیشنل ہوائی اڈا ، مککیرن انٹرنیشنل ایئرپورٹ ، اورلینڈو انٹرنیشنل ایئرپورٹ | |||
طیارے | ایئربس اے320 ، مکڈونل ڈوگلاس ای مڈی-80 | |||
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ | |||
درستی - ترمیم |
ایلیجینٹ ائیر (انگریزی:Allegiant Air) امریکا کی ہوائی کمپنی ہے ۔[1] ایلیجینٹ ائیر ویز ایل ایل سی کا مرکزی دفتر امریکا کے ائیر پورٹ مککیرن انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر واقع ہے۔
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ "ائیرپورٹس ڈیٹا بیس"۔ 20 نومبر 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 نومبر 2015
مزید دیکھیے[ترمیم]
پیش نظر صفحہ ایئرلائن سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |