ایلیڈ
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ایکلیز کا قہر (1819ء) بقلم مائیکل ڈرولنگ
ایلیڈ یا الیاد ( بعض اوقات نغمہ ایلین یا نغمہ الییم) روایتی طور پر ہومر سے منسوب ایک رزمیہ نظم ہے۔ یہ نظم اس وقت لکھی گئی جب یونانی اقوام نے ٹرائے (الیم) کے دس سالہ تک جاری رہنے والا محاصرہ کیا۔ ٹرائے کی جنگ کے دوران لکھی گئی۔ اس نظم میں ایکلیز اور شاہ اگاممنون کے درمیان ہونے والی جنگ کے واقعات و حالات شامل ہیں۔
بیرونی روابط [ترمیم]
| ویکیمیڈیا العام میں John Flaxman's Iliad 1793. First edition 1795. سے متعلق وسیط موجود ہے۔ |
| ویکی منبع میں ایلیڈ سے متعلق وسیط موجود ہے |
- ایلیڈ کا نقشہ، ایلیڈ کے مقامات کا نقشہ
- خاکہ ایلیڈ بقلم فلیکسمین
| ویکیمیڈیا العام میں ایلیڈ سے متعلق وسیط موجود ہے۔ |