ہومر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
ہومر


ہومر ایک قدیم یونانی شاعر تھے۔ جن کا دور 8 صدی قبل مسیح کا ہے۔ وہ ایلیاڈ اور اوڈیسی جیسی شاہکار رزمیہ نظمیں لکھیں تھیں۔ اُس کا اصل زمانہ معلوم نہیں ہے مگر هيرودوت کا کہنا ہے کہ وہ ہومر کا زمانہ اُس سے تقریبا 400 سال پہلے کا ہے جبکہ کچھ قدیم تخمینہ ٹرائے کی جنگ جو کہ 12 صدی قبل مسیح بنتا ہے۔