ایم ٹی اے گھانا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ایم ٹی اے گھانا
MTA Ghana
ملک گھانا
نیٹ ورکایم ٹی اے انٹرنیشنل
ہیڈ کوارٹروہاب آدم اسٹوڈیوز، اکرا

ایم ٹی اے گھانا ایک اسلامی ٹی وی چینل ہے جو ایم ٹی اے انٹرنیشنل کا سب سے پہلا مقامی ٹی وی چینل ہے۔ اس چینل کا آغاز مورخہ 15؍ جنوری 2019ء کو ہوا اور ایم ٹی اے کا افریقی مرکز وہاب آدم اسٹوڈیوز سے منظم کیا جاتا ہے جو شہر اکرا میں واقع ہے۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "کارکنان ایم ٹی اے گھانا کے رہائشی منصوبہ کا سنگِ بنیاد"۔ الفضل۔ 13؍ جولائی، 2021