ایندھنی خلیہ

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

ایندھنی خلیہ (فیول سیل / fuel cell) ایک نسبتاً جدید قسم کی طرزیات (technology) ہے جس میں ایک خلیہ (cell) ، آبساز (hydrogen) یا میتھانول (methanol) وغیرہ کے کیمیائی تعملات کو استعمال کرتے ہوۓ بجلی پیدا کرتا ہے۔

ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
ساتھی منصوبے
آلات
دیگر زبانیں