ایڈورڈ پیج (امپائر)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ایڈورڈ پیج
ذاتی معلومات
مکمل نامایڈورڈ سیرل پیج
پیدائش9 مارچ 1889(1889-03-09)
پورٹ الزبتھ، جنوبی افریقہ
وفات12 دسمبر 1939(1939-12-12) (عمر  50 سال)
پورٹ الزبتھ, جنوبی افریقہ
حیثیتامپائر
امپائرنگ معلومات
ٹیسٹ امپائر1 (1928)
ماخذ: Cricinfo، 14 جولائی 2013

ایڈورڈ سیرل پیج (پیدائش: 9 مارچ 1889ء) | (انتقال: 12 دسمبر 1939ء) جنوبی افریقہ کے کرکٹ امپائر تھے۔ وہ 1928ء میں جنوبی افریقہ بمقابلہ انگلینڈ کے ایک ٹیسٹ میچ میں کھڑے تھے۔ [1]

انتقال[ترمیم]

ان کا انتقال 12 دسمبر 1939ء کو پورٹ الزبتھ، جنوبی افریقہ میں 50 سال کی عمر میں ہوا۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Edward Page"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 جولا‎ئی 2013