باب:کھیل

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش



ترمیم  

کھیل

Sports and games

کھیل کسی بھی ایسی سرگرمی کو کہتے ہیں جس میں لوگ اپنے ہنر کا مظاہرہ کرتے ہیں۔ کچھ لوگ نمایاں درجہ حاصل کرنے کے لیے کھیلتے ہیں اور کچھ لوگ مصروف رہنے کے لیے۔ کھیل چاہے مقابلے کے لیے کھیلا جائے یا تفریح کے لیے، ہر کوئی کسی نہ کسی کھیل میں مصروف ربتا ہے۔ کسی بھی کھیل میں ایک یا ایک سے زیادہ لوگ کھیل کے قوانین کے تحت ایک ہدف حاصل کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ کھیل چاہے ہاکی ہو یا کبڈی ہر کھیل کا ایک منفرد مزہ ہے۔

ترمیم  

منتخب مقالہ

PakistancricketBoard-logo.jpg

پاکستان کرکٹ ٹیم کرکٹ کی دنیا میں پاکستان کی نمائندگی کرتی ہے جس کی انتظامیہ پاکستان کرکٹ بورڈ ہے۔ پاکستان کوبین الاقوامی مقابلوں میں حصہ لینے کی اجازت بین الاقوامی کرکٹ انجمن (انٹرنیشنل کرکٹ کونسل) نے 1952 میں دی۔ پاکستان نے اپنا پہلا ٹیسٹ میچ 16 اکتوبر، 1952 میں بھارت کے خلاف دہلی میں کہیلا۔ پاکستان کرکٹ ٹیم اس وقت دنیا کی مظبوط ترین ٹیموں میں شامل ہے۔ پاکستان نے اپنا پہلا کرکٹ عالمی کپ عمران خان کی قیادت میں 1992 میں برطانیہ کے خلاف جیتا ۔ پاکستان نے کئ مایہ ناز گیند باز پیدا کیے ہیں جن میں عمران خان، وسیم اکرم، عبدالقادر ، سرفراز نواز ، وقار یونس ، شعیب اختر ، اور محمد آصف کا نام آتا ہے۔

مارچ 2008ء تک پاکستان نے 335 ٹیسٹ میچ کھیلے ہیں جن میں سے 103 جیتے اور 89 ہارے، اور 143 کسی نتیجے کے بغیر ختم ہوئے۔ ICC کے درجے کے مطابق پاکستان ٹیسٹ میچوں میں چھٹے اور ایک روزہ میچوں میں چھٹے نمبر پر ہے۔

ترمیم  

منتخب تصویر

2012 21

سانچہ:باب:کھیل/منتخب تصویر/2012 21

ترمیم  

کیا آپ کو معلوم ہے۔۔۔

  • ...کہ اولمپکس میں 35 مختلف کھیلوں کے مقابلے ہوتے ہیں۔
  • ...کہ فٹ بال دنیا کے 208 ممالک میں کھیلا جاتا ہے۔
  • ...کہ امریکن گالفر ٹائیگر ووڈز دنیا کا سب سے امیر کھلاڑی ہے۔
ترمیم  

زمرہ جات

Icona del Tauler de la Taverna de la Viquipèdia.png

کھیل

ابواب کھیلکھلاڑیکرکٹ کوچٹیمیںکرکٹ بورڈ

کرکٹکرکٹرکھیل کے میدانعالمی کپ

ہاکیفٹ بالفٹ بال کلبباسکٹ بالگولفالمپکساسکواش

مکے بازیمکے باز

ترمیم  

چیدہ مقالات

امریکن فٹبال کرکٹ فٹ بال
باسکٹ بال ٹینس بیس بال
شطرنج المپکس کشتی
مکے بازی گولف رگبی

مشہور کھیل: بلیئرڈ | پولو | سکواش | بیڈمنٹن | والی بال | جمناسٹک | ٹیبل ٹینس | تاش | گلی ڈنڈا | اتھلیٹکس | اسکیٹنگ
ترمیم  

ویکی منصوبے

A Robinson projection map of Earth
ترمیم  

نۓ مقالات

ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
ساتھی منصوبے
آلات
دیگر زبانیں