بارہ منگا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

BaraManga Shakargarh



بارہ منگا . بارہ منگا گاوٴں تحصیل شکرگڑھ ضلع نارووال میں موجود ہے یہ گاوٴں 1903 میں راجا امر سنگھ نے آباد کیا یہ گاوٴں کافی پرانا ہے اور آزادی سے پہلے تجارتی مرکز بھی رہا ہے آج بھی ماضی کی روایات یہاں دیکھنے کو ملتی ہے یہاں ایک۔قدیم مسجد بھی ہے جو ١٠٠ سال۔سے زیادہ عرصہ پہلے تعمیر کی گی بارہ منگا رقبے کے لحاظ سے نارووال کا سب سے بڑا گاوٴں ہے ج