برائن ایڈریچ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
برائن ایڈریچ
ذاتی معلومات
مکمل نامبرائن رابرٹ ایڈریچ
پیدائش18 اگست 1922(1922-08-18)
کینٹلی، نورفولک
وفات31 مئی 2009(2009-50-31) (عمر  86 سال)
پیڈسٹو، کارن وال
بلے بازیبائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا آف اسپن گیند باز
حیثیتبلے باز
تعلقات
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
1947–1953کینٹ
1954–1956گلمورگن
1966–1971آکسفورڈ شائر
پہلا فرسٹ کلاس10 مئی 1947 کینٹ  بمقابلہ  لنکا شائر
آخری فرسٹ کلاس19 جولائی 1967 مائنر کاؤنٹیز  بمقابلہ  پاکستان
پہلا لسٹ اے3 مئی 1967 آکسفورڈ شائر  بمقابلہ  کیمبرج شائر
آخری لسٹ اے25 اپریل 1970 آکسفورڈ شائر  بمقابلہ  وورسٹر شائر
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ فرسٹ کلاس لسٹ اے
میچ 181 2
رنز بنائے 5,529 34
بیٹنگ اوسط 19.96 17.00
100s/50s 4/17 0/0
ٹاپ اسکور 193* 34
گیندیں کرائیں 9,347 0
وکٹ 137
بولنگ اوسط 33.18
اننگز میں 5 وکٹ 4
میچ میں 10 وکٹ 0
بہترین بولنگ 7/41
کیچ/سٹمپ 130/– 0/–
ماخذ: CricInfo، 4 جون 2017

برائن رابرٹ ایڈریچ (پیدائش:18 اگست 1922ء)|(انتقال:31 مئی 2009ء) ایک انگریز کرکٹ کھلاڑی تھا جس نے 1947ء اور 1956ء کے درمیان کینٹ اور گلیمورگن کے لیے اول درجہ کرکٹ کھیلی۔ وہ نورفولک سے ایڈریچ کرکٹنگ فیملی کا رکن تھا۔ اس کے تین بھائی، ایرک ، جیوف اور بل اور اس کے کزن جان ، سبھی اول درجہ کرکٹ کھیلتے تھے۔

انتقال[ترمیم]

ایڈریچ کا انتقال 31 مئی 2009ء کو کارن وال کے پیڈسٹو میں 86 سال کی عمر میں ہوا۔

حوالہ جات[ترمیم]