برنارڈ اٹکنسن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
برنارڈ اٹکنسن
ذاتی معلومات
مکمل نامبرنارڈ جیرارڈ وینسلے اٹکنسن
پیدائش11 ستمبر 1900ء
پڈنگٹن، ڈیون، انگلینڈ
وفات4 ستمبر 1966(1966-90-40) (عمر  65 سال)
ہیمپسٹیڈ، لندن، انگلینڈ
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا فاسٹ میڈیم گیند باز
تعلقاتنائجل اٹکنسن (بھائی)
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
1933–1934مڈل سیکس
1922–1925نارتھمپٹن شائر
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ فرسٹ کلاس
میچ 22
رنز بنائے 554
بیٹنگ اوسط 15.82
100s/50s –/2
ٹاپ اسکور 94
گیندیں کرائیں 1,808
وکٹ 25
بالنگ اوسط 34.68
اننگز میں 5 وکٹ
میچ میں 10 وکٹ
بہترین بولنگ 4/97
کیچ/سٹمپ 17/–
ماخذ: کرک انفو، 30 دسمبر 2012

برنارڈ جیرارڈ وینسلے اٹکنسن (پیدائش: 11 ستمبر 1900ء) | (انتقال: 4 ستمبر 1966ء) ایک انگریز اول درجہ کرکٹ کھلاڑی تھا۔ اٹکنسن ایک دائیں ہاتھ کے بلے باز تھے جو دائیں ہاتھ سے فاسٹ میڈیم گیند کرتے تھے۔ وہ پڈنگٹن، ڈیون میں پیدا ہوا تھا۔

انتقال[ترمیم]

ان کا انتقال [1] 4 ستمبر 1966ء کو ہیمپسٹڈ، لندن کے ایک ہسپتال میں 65 سال کی عمر میں ہوا۔ ان کے بھائی نائجل اٹکنسن نے بھی فرسٹ کلاس کرکٹ کھیلی۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Norman Preston، مدیر (1967)۔ Wisden Cricketer's Almanack 1967 (104 ایڈیشن)۔ London: Sporting Handbooks۔ ISBN 0-850-20015-6