بریتانیہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(برٹنی سے رجوع مکرر)

Bretagne / Breizh / Bertaèyn
تاریخی صوبہ
بریتانیہ Brittany
پرچم
بریتانیہ Brittany
قومی نشان
نعرہ: Kentoc'h mervel eget bezañ saotret
ذلت کی بجائے موت
ترانہ: کوئی نہیں (ازروئے قانون)
درحقیقت "Bro Gozh ma Zadoù"
اپنے باپ دادا کی پرانی زمین
ملک فرانس
بڑی بستیاں
رقبہ
 • کل34,023 کلومیٹر2 (13,136 میل مربع)
آبادی (2010)
 • کل4,475,295
منطقۂ وقتCET (UTC+1)
 • گرما (گرمائی وقت)CEST (UTC+2)

بریتانیہ (Brittany) (فرانسیسی:Bretagne؛ [bʁə.taɲ] ( سنیے)؛ بریٹن: Breizh؛ گیلو: Bertaèyn) فرانس کے شمال مغرب میں ایک ثقافتی خطہ ہے۔ ماضی میں ایک مملکت اور ایک ڈچی، بریتانیہ نے 1532ء میں مملکت فرانس سے اتحاد کر کے بطور صوبہ شمولیت اختیار کی۔

حوالہ جات[ترمیم]