بس ائرن
بس ائرن | |
بنیادی کمپنی | کورس اومپر ائرن |
---|---|
بنیاد | 2 فروری 1987 |
صدر دفاتر | براڈسٹون، ڈبلن |
خدمات کے علاقے | آئرلینڈ |
قسم خدمات | بس اور کوچ خدمات |
شریک | Ulsterbus |
بیڑه | 1,200 (جنوری 2018) |
ایندھن قسم | ڈیزل NGV (آزمائشی) |
چیف ایگزیکیٹو | Ray Hernan |
ویب سائٹ | BusÉireann.ie |
بس ائرن ((آئرستانی: Bus Éireann)) (آئرش تلفظ: [ˈbˠɔsˠ ˈeːɾʲən̪ˠ]، آئرش بس) ایک بس اور کوچ آپریٹر ہے جو جمہوریہ آئرلینڈ میں ڈبلن علاقہ کے استثنا جہاں اس کی ساتھی کمپنی ڈبلن بس چلتی ہے، خدمات فراہم کرتا ہے۔