بصمات
وکیپیڈیا سے
بصمات (Fingerprint)، جسے عام زبان میں اُنگلی چاپ کہاجاسکتا ہے، اُنگلی پر موجود لمبے پتلے اُبھاروں کا نقش یا نشان ہے.
[ترمیم] تسمیات
بصمات عربی زبان کا لفظ ہے جس کا مطلب ہے چھاپ یا نقش (print). یہ دراصل لفظ جمع ہے، اِس کا واحد لفظ بصمہ ہے۔ یہ لفظ عربی زبان کے ایک بنیادی لفظ ، بصم سے ماخوذ ہے جس کے ایک معنی انگلی کے نشان کے بھی ہوتے ہیں[1]
[ترمیم] مزید دیکھئے
[ترمیم] حوالہ جات
- ^ ایک عربی روۓ خط لغت پر بصم کا اندراج۔
