بطینی نقص حاجز
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
| نقص حاجز بطینی (ventricular septal defect) کی وضاحت؛ شکل میں بائیں جانب ایک صحتمند دل کی کیفیت کا اظہار ہے جبکہ دائیں جانب دونوں بطین کے درمیان واقع حاجز (septum) میں نقص کا مقام (دائرے میں) واضح کیا گیا ہے۔ | ||
| آئیسیڈی-10 | Q21.0 | |
| آئیسیڈی-9 | 745.4 | |
| معطیات | 13808 | |
| عنوانات | C14.240.400.560.540 | |
بطینی نقص حاجز ، جیسا کہ نام سے ظاہر ہو رہا ہے اصل میں ایک قسم کا نقص حاجز (septal defect) ہے جو کہ دل کے حاجز (septum) میں واقع ہوتا ہے۔ اور چونکہ مذکورہ حاجز (سیپٹم ؛ جمع سیپٹا) دو بطین کے درمیان واقع ہوتا ہے اس لیۓ اس قلبی نقص کو بطینی نقص حاجز (انگریزی میں Ventricular septal defect) کہا جاتا ہے۔