بقائے قانون

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

طبیعیات میں بقائے قانون بیان کرتا ہے کہ کسی بھی الگ طبعی نظام کی مخصوص قابل پیمائش خصوصیات وقت گزرنے کے ساتھ تبدیل نہیں ہوتی۔

حوالہ جات[ترمیم]