بٹ ٹورنٹ
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
بٹ ٹورنٹ (BitTorrent) دراصل ایک ہمتا بہ ہمتا ملف تشارکی (peer-to-peer file sharing) دستور ہے جو معطیات کی ضخیم مقدار کو جالبین پر تقسیم کرنے کیلئے استعمال کیا جاتا ہے۔
اِسے برنامہ ساز برام کوہن نے اپریل 2001ء میں تیار کیا۔
| ویکیمیڈیا العام میں بٹ ٹورنٹ سے متعلق وسیط موجود ہے۔ |