بپھوتھاٹسوانا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

باپھوتھاٹسوانا (انگریزی: Bophuthatswana) ( مطلب : ٹسوانا لوگوں کا اتحاد) ، سرکاری طور پر جمہوریہ باپھوتھا ٹسوانا ، ایک بنتوستان تھا ، جو جنوبی افریقہ میں ٹسوانا قومیت کے لوگوں کے لئے قائم کیا گیا تھا ، اس کا صدرمقام مماباتھو شہر تھا ۔

تاریخی طور پر باپھوتھاٹسوانا پہلا علاقہ یا بنتوستان تھا جس نے اپنی آزاد ریاست کا اعلان کیا ۔ 1994ء میں اسکو دوبارہ جنوبی افریقہ میں شامل کر لیاگیا اور اس کے علاقے کو نئے صوبوں اورینج فری سٹیٹ ( اب فری سٹیپ) شمال مغربی صوبہ اور مشرقی ٹرانسوال ( اب مپومالانگا) میں بانٹ دیا گیا ۔