بچپن
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
بچپن عمر کا ابتدائی حصہ ہوتا ہے جو پیدا ہونے سے لے کر بالغ ہونے تک رہتا ہے۔ نشوونما کے لحاظ سے بچپن کو چار حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔
| ویکیمیڈیا العام میں بچپن سے متعلق وسیط موجود ہے۔ |