بھنڈی

وکیپیڈیا سے

:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش
بھنڈی

بھنڈی ( حیاتیاتی نام: Abelmoschus ) ایک پودے کا پھل ہے جسے سبزی کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے۔ اس کا رنگ عموماً سبز ہوتا ہے ۔ ایشیاء اور افریقہ کے بیشتر علاقوں میں کاشت ہوتا ہے۔ ہندوستان و پاکستان میں اسے سبز کھایا جاتا ہے۔ اس کا پودا دو میٹر تک لمبا ہو جاتا ہے۔

‘‘http://ur.wikipedia.org/wiki/%D8%A8%DA%BE%D9%86%DA%88%DB%8C’’ مستعادہ منجانب