بینک آف یونایٹڈ اسٹیٹ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
Crowds outside the Bank of United States when it failed in 1931.

بنک آف یونایٹڈ اسٹیٹس نیو یارک کا ایک مصرف تھا جو 1931ء میں ڈوب گیا۔ لوگوں نے اپنے پیسے نکلوانے کی کوشش کی اور یوں امریکہ میں 1931 کی معاشتی زبوں حالی کا آغاز ہوا۔