مندرجات کا رخ کریں

بیگم حسن مخفی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ابتدائی معلومات[ترمیم]

آپ اردو زبان کی شاعرہ و ادیبہ تھیں۔آپ کی پیدائش ، خاندان اور ابتدائی زندگی کے متعلق زیادہ معلومات میسرنہ ہو سکیں تاہم آپ نے 19 ، فروری 1967ء کو گمنامی کی حالت میں وفات پائی اور کراچی میں ہی دفن ہوئیں۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. وفیات پاکستانی اہل قلم خواتین از خالد مصطفی صفحہ 49