تاریخ مبارک شاہی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

یحیی بن احمد بن عبد اللہ سرہندی کی تصنیف ہے۔ مصنف نے تخت گاہ دہلی کے سلاطین کی داستانیں مختلف تاریخوں سے جمع کر کے فیروز شاہ تغلق کے جلوس ( 1351ء ) سے 1425ء تک کے حالات ثقہ روایات اور عینی مشاہدات کی بنیاد پر قلمبند کیے۔
1931ء میں ایشاٹک سوسائٹی آف بنگال نے اسے شائع کیا۔