تانگرام

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ایک جدید تانگرام، اس لکڑی کے بنے تانگرام کو ایک دوسرے لکڑے کے بنے مربع میں، ترتیب سے ذخیرہ کیا جاتا ہے۔

تانگرام (چینی: 七巧板; پینین: qīqiǎobǎn; یعنی: "مہارت کے سات ٹکڑے") ایک مربع ہے، جو سات مختلف شکلوں کے ٹکڑوں پر مشتمل ہوتا ہے۔ جن سے محتلف شکلیں بنائی جا سکتی ہیں۔