تبادلۂ خیال:آئرلینڈ کے ایک روزہ کرکٹ کھلاڑیوں کی فہرست

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

فہرست اپڈیٹ[ترمیم]

آئرلینڈ اور عمان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیاں عالمی کپ کوالیفاِئر 2023ء کے سلسلے میں میچ اس لحاظ سے تاریخی ہے کہ دونوں ٹیمیں پہلی بار ایک روزہ مقابلوں میں آمنے سامنے آئی ہیں آئرلینڈ نے بین وائٹ کو 67ویں ایک روزہ کیپ دی ہیں اس نئے نام کو شامل کرکے اردو اور انگریزی دونوں فہارست کو مکمل کیا گیا ابوالحسن راجپوت (تبادلۂ خیالشراکتیں) 07:52، 19 جون 2023ء (م ع و)